۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
هواپیمای مسافربری

حوزہ/ سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے ترجمان نے 19 ستمبر سے دوم اکتوبر 2021 کے عرصے میں اربعین طیاروں کے ٹکٹوں کی قیمت تقریبا 15 ہزار روپے ہندی اور 30 ہزار روپے پاکستانی بتایا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،تہران/ محمد حسن ذی بخش نے صدا و سیمد کو بتایا کہ 19 ستمبر سے ۲ اکتوبر 2021 کے عرصے میں اربعین طیاروں کے ٹکٹوں کی قیمت رفت و برگشت تقریبا 15 ہزار روپے ہندی اور 30 ہزار روپے پاکستانی  ہے۔

انہوں نے مزید کہا: 11 ایرانی اور 2 عراقی ایئرلائنز کو اربعین حسینی کے دورانیے میں 200 راؤنڈ ٹرپ پروازوں اور 200 واپسی پروازوں کے لیے ٹکٹ فروخت کرنے کا لائسنس دیا گیا ہے۔ اگرچہ عراقی کمپنیوں کے پاس ٹکٹوں کی قیمتوں کی کوئی حد نہیں ہے، لیکن پڑوسی ملک میں وہ اس رقم سے زیادہ قیمت پر فروخت کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے ترجمان نے مزید کہا: 19 ستمبر سے دوم اکتوبر کے عرصے میں بغداد اور نجف اشرف ہوائی اڈوں کی تمام پروازوں کے لیے قیمت یہی ہی، اور اس سے زیادہ قیمت خلاف ورزی ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .